Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 8:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حمیرا اصغر کے واٹس ایپ پر مبینہ سرگرمی، غیر فعال اکاؤنٹس پر واٹس ایپ کی پالیسی کیا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
  • فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
  • مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد سجا دیا گیا
  • پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا
  • ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان
انٹرٹینمنٹ

حمیرا اصغر کے واٹس ایپ پر مبینہ سرگرمی، غیر فعال اکاؤنٹس پر واٹس ایپ کی پالیسی کیا ہے؟

DAILY MITHAN Jul 24, 2025 0


حمیرا اصغر  کے واٹس ایپ پر مبینہ سرگرمی، غیر فعال اکاؤنٹس پر واٹس ایپ کی پالیسی کیا ہے؟

فوٹو: فائل

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 8 جولائی کو اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی ماہ پرانی لاش پرآمد ہوئی جس کے بعد ان کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر ہونے والی مبینہ سرگرمیاں بھی زیر بحث ہیں۔

کئی ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے اسٹائلسٹ دانش مقصود کادعویٰ ہے کہ ’ اداکارہ کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں، اس دوران ان کے واٹس ایپ سے نہ صرف پروفائل پکچر (ڈی پی) ہٹائی گئی بلکہ ان کا لاسٹ سین بھی غائب کردیا گیا‘ ۔

غیر فعال واٹس ایپ اکاؤنٹس کے حوالے واٹس ایپ کی بھی اپنی پالیسی ہے۔

واٹس ایپ کی ویب سائٹ کے مطابق اگر کوئی واٹس ایپ اکاؤنٹ 120 روز تک مسلسل غیر فعال رہے تو عام طور پر واٹس ایپ کی جانب سے اس اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں صارف کی پروفائل پکچر بھی غائب ہوجاتی ہے۔

کمپنی کے مطابق کسی واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ایکٹو ہونے کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کا ہونا ضروری ہے۔

تفتیشی حکام کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ کی موت 7 اکتوبر2024 کو ہوئی تھی اور حمیرا اصغر نے اپنا فون آخری بار 7 اکتوبر کو شام 5 بجے تک استعمال کیا۔

خیال رہےکہ 7 اکتوبر 2024 کے بعد سے 120 دن 4 فروری 2025 کو مکمل ہوتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ حمیرا اصغر کا موبائل کب تک انٹرنیٹ سے کنیکٹڈ تھا۔ 

حمیرا اصغر  کے واٹس ایپ پر مبینہ سرگرمی، غیر فعال اکاؤنٹس پر واٹس ایپ کی پالیسی کیا ہے؟

اسکرین گریب

دانش مقصود نے جیو نیوز کو بتایا کہ  حمیرا سے ان کی آخری بات چیت 2 اکتوبر کو ہوئی تھی لیکن ان کے واٹس ایپ پر لاسٹ سین کی تاریخ 7 اکتوبر 2024 کی تھی جس کے بعد انہوں نے متعدد مرتبہ حمیرا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی اور کالز اور میسیجز بھیجے جو کبھی پڑھے نہیں گئے۔

دانش مقصود کے مطابق جب کئی ماہ تک حمیرا اصغر کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہ آئی تو ان کے لاپتا ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ لگانے کا فیصلہ کیا، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے سے پہلے بھی حمیرا کے موبائل نمبر پر ایک مرتبہ پھر رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہونے پر  انہوں نے 5 فروری کو سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کردی۔

انہوں نے کہا کہ 5 فروری کو پوسٹ لگانے کے بعد اگلے دن پھر رابطے کی کوشش پر  حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے نہ صرف ان کی ڈی پی غائب تھی بلکہ ان کا لاسٹ سین بھی بند کردیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026