Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 8:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

حالیہ پوسٹس

  • دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے
  • ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
  • فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
  • مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد سجا دیا گیا
  • پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا
انٹرٹینمنٹ

حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0


حمیرا اصغر کا آخری آڈیو میسج سامنے آگیا، یہ میسج کسے بھیجا گیا تھا؟

حمیرا اصغر کی در شہوار نامی دوست نے نجی ٹی وی چینل کو دیےگئے انٹرویو میں مرحومہ کا آخری آڈیو پیغام سنوایا/ فائل فوٹو

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی جانب سے اپنی دوست کو بھیجا گیا آخری آڈیو میسج منظرِ عام پر آگیا۔

حمیرا اصغر کی در شہوار نامی دوست نے نجی ٹی وی چینل کو دیےگئے  انٹرویو میں مرحومہ کا آخری آڈیو پیغام سنوایا جس میں حمیرا کی جانب سے اپنی دوست سے دعاؤں کی درخواست کی گئی تھی۔

در شہوار کے مطابق یہ وائس نوٹ انہیں حمیرا نے ستمبر 2024 میں بھیجا تھا جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ ‘معذرت میں بس مصروف تھی اور تمہارا فون نہیں اٹھا سکی، میں بہت خوش ہوں کہ تم مکہ میں ہو’۔

آڈیو نوٹ میں حمیرا کہہ رہی ہیں کہ ‘اپنی کیوٹ سی دوست کے لیے دل سے بہت ساری دعائیں مانگنا، میرے کیرئیر کے لیے، دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا’۔

خیال رہے کہ  حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو اتحاد کمرشل کے ایک فلیٹ سے اس وقت ملی جب کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان کے عدالت پہنچنے پر عدالتی بیلف ان کے گھر پہنچا اور فلیٹ کا دروازہ نہ کھولنے پر دروازہ توڑا گیا تو اداکارہ کی لاش برآمد ہوئی۔

لاش کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ لاش  ڈی کمپوز کے آخری اسٹیج  پر ہے جسے دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کی موت تقریباً 8 ماہ پرانی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026