Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’بیوپاری جائیداد کے کاغذ مانگ رہے ہیں‘، نعمان اعجاز کو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا

حالیہ پوسٹس

  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
  • میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
  • ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
انٹرٹینمنٹ

’بیوپاری جائیداد کے کاغذ مانگ رہے ہیں‘، نعمان اعجاز کو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا

DAILY MITHAN Jun 2, 2025 0


’بیوپاری جائیداد کے کاغذ مانگ رہے ہیں‘، نعمان اعجاز کو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا

اداکار نعمان اعجاز نے بھی قربانی کے جانور کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہارکیا تاہم جانور کا پوسٹ میں آئی فون سے موازنہ سینئر اداکار کو بھاری پڑگیا/ فائل فوٹو

عید قرباں میں چند روز باقی ہیں اور قربانی کے جانوروں کی بڑھتی قیمتوں نے لوگوں کے ہوش ٹھکانے لگادیے ہیں۔

اداکار نعمان اعجاز نے بھی قربانی کے جانور کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہارکیا تاہم جانور کا  پوسٹ میں  آئی فون سے موازنہ  سینئر اداکار   کو بھاری پڑگیا۔

’بیوپاری جائیداد کے کاغذ مانگ رہے ہیں‘، نعمان اعجاز کو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا

انسٹاگرام پر شیئر اسٹوری میں نعمان اعجاز نے لکھا کہ ’سب سمجھتے ہیں کہ  آئی فون مہنگا ہے لیکن جب آپ قربانی کا جانور لینے تو جائیں، پتا لگتا ہے کہ  بیوپاری جائیداد کے کاغذات مانگ رہے ہیں‘۔

نعمان اعجاز  تنقید کی زد میں

نعمان اعجاز کی سوشل میڈیا اسٹوری صارفین کو کسی طور نہ بھائی۔

ایک صارف نے نعمان اعجاز کی اسٹوری پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’ اوقات کے مطابق جانور ڈھونڈو گے تو ایسا ہی ہوگا‘۔

نایاب نامی صارف نے لکھا کہ اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو قربانی نہ کریں۔

ایک صارف نے کہا کہ لوگوں کو مہنگی ترین اشیاء خریدنے میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن قربانی کا جانور مہنگا لینے میں بہت مسئلہ ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلال قریشی نے قربانی کے جانوروں کی بڑھتی قیمتوں پر طنز کیا تھا اور لکھا تھا کہ ’پتا نہیں ہمیں کب عقل آئے گی، اگر قربانی کا جانور دکھاوے کیلئے لیا جائے تو قیمتیں ایسے ہی بڑھیں گی‘ ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے ساتھ کام کرنا پسند کیوں نہیں کرتے: علیزے شاہ کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ہانیہ عامر نے کیا کہا؟
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکار اور فلم ساز کی گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کامران جیلانی نے سوشل پلیٹ فارم سے ہونیوالی محبت کی دلچسپ کہانی سنا دی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026