Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 9:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت کا رحیم یار خان کے شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملہ

حالیہ پوسٹس

  • یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
پاکستان

بھارت کا رحیم یار خان کے شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملہ

DAILY MITHAN May 10, 2025 0


ویڈیو: بھارت کا رحیم یار خان کے شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملہ

بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت کو نشانہ بنایا ہے،یہ ائیرپورٹ 1993 میں تعمیر کیا گیا تھا/ فوٹو اسکرین گریب

بھارت نے رحیم یار خان میں قائم  شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا۔

بھارتی بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نقصان پہنچا ہے۔

بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت کو نشانہ بنایا ہے، یہ ائیرپورٹ 1993 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا۔

جیو نیوز کے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے ائیرپورٹ کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر بھی شیئر کی۔

حامد میر نے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ اس حملے کا مقصد کیا تھا؟ کیا بھارت چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک پاکستان کو سپورٹ نہ کریں؟

آپریشن بنیان المرصوص

آج صبح پاکستان نے بھارت پر حملہ کرتے ہوئے بھارت کی ادھم پور، پٹھان کوٹ ائیربیس اور براہموس اسٹوریج اور بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ تباہ کردیا جبکہ سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہ بنا دیے اور یشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک کر لی گئیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026