Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 2:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

حالیہ پوسٹس

  • پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
  • آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
  • سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
  • چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
  • انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
تازہ ترین

بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

DAILY MITHAN May 16, 2025 0


بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

فوٹو: دفتر خارجہ

پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان پرلگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے۔

انہوں نے کہا کہ توقع بھی نہیں کہ بھارت اپنی قومی سلامتی کا معاملہ مجھ سے شیئر کرے گا۔

ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ پہلگام میں دہشت گرد حملہ خوفناک تھا، برطانیہ ہر قسم کی دہشت کردی کی مذمت کرتا ہے، ہمیں متاثرین سے ہمدردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھی دہشت گردی کا شکار رہا ہے، ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ انتہا پسندی کو فروغ نہ ملے۔

برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کی قیادت نے جنگ بندی کے حوالے سے متاثر کن کردار ادا کیا، جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے انٹرنیشنل پارٹنرز کے ساتھ مل کام کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 4 سالوں میں پاکستان آنے والا پہلا برطانوی وزیرخارجہ ہوں، پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات، ثقافت اور تجارت کے فروغ پر بات کروں گا۔

ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کا براہ راست اثر برطانیہ میں آباد دونوں ممالک کے  افراد پر پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ برٹش پاکستانی کمیونٹی کے اس قدر تحفظات تھے کہ پاکستان ہائی کمیشن کو 2 ہزار سے زائد کالز موصول ہوئی تھیں۔

ڈیوڈ لیمی نے اپنے دورے میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ے بھی ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ کو پاکستان کے پہلے دورے پر خوش آمدید کہا۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں جنوبی ایشیا کی صورتحال اور جنگ بندی کے بعد کی پیشرفت پرگفتگو ہوئی جس میں اسحاق ڈار نے بھارت کی اشتعال انگیز کارروائیوں سے آگاہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار  نے کہا کہ بھارتی کارروائیاں پاکستان کی خودمختاری اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کےآرٹیکل 51 کےتحت اپنا دفاع کیا۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے برطانیہ کی جانب سے کشیدگی کم کرنے میں تعمیری سفارتی کوششوں کو سراہا۔

دونوں جانب سے  پاک برطانیہ تعلقات، تجارت اور ترقیاتی شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کیا گیا جبکہ اسحاق ڈار نے تعلیم، صحت اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں برطانوی تعاون کو سراہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئر لینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مشرف کالونی میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلپائنی فوڈ انفلوئنسر کو زہریلا کیکڑا کھانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی کُھل کر تعریف، بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے ویڈیو AI سے بنی قرار دیدی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سونا چاندی ڈرامے کی مشہور اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ عمران کا چیک اپ کروایا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اگلا جاپان نہیں بن سکا، بنگلادیش بھارت آگے نکل گئے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان جس ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت پر پاکستان کے اسپن اٹیک کا خوف طاری ہونے لگا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور تحریک انصاف قیادت آمنے سامنے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026