Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 3:51 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

حالیہ پوسٹس

  • سائنسدانوں نے انسانوں میں خود غرضی کا علاج ڈھونڈ نکالا
  • خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی
  • فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
  • جماعت اسلامی کا پولیس تشدد کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • لاہور ہائیکورٹ کا بغیر اجازت شادی پر شوہرکو پہلی بیوی کو 10لاکھ روپے حق مہرکی رقم فوری دینےکا حکم
تازہ ترین

بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

DAILY MITHAN Aug 15, 2025 0


بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

تمام نامزد تجارتی پوائنٹس سے سرحدی تجارت کو دوبارہ شروع کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے چین کے ساتھ گفتگو کررہے ہیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ/ فائل فوٹو

بھارت اور چین 5 سال بعد سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے  پر  بات چیت کر رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کے محصولات سے متاثرہ عالمی تجارتی نظام میں بھارت چین تعلقات میں نرمی لانے پر مجبور ہوئے ہیں۔

ماضی میں برف پوش اور بلند و بالا ہمالیائی سرحدی راستوں سے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تجارت ہوتی تھی تاہم اس کا حجم کم ہوتا تھا لیکن پھر بھی اس کی بحالی کو علامتی طور پر اہم سمجھا جا رہا ہے۔

دونوں بڑی اقتصادی طاقتیں طویل عرصے سے جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک اثر و رسوخ کے لیے مقابلہ کرتی رہی ہیں تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے نظام سے پیدا ہونے والے عالمی تجارتی اور جغرافیائی سیاسی بحران کے تناظر میں دونوں ممالک تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

گزشتہ روز بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت تمام نامزد تجارتی پوائنٹس یعنی اتراکھنڈ میں لیپولیکھ پاس، ہماچل پردیش میں شپکی لا پاس اور سکم میں ناتھو لا پاس کے ذریعے سرحدی تجارت کو دوبارہ شروع کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے چینی حکام کے ساتھ گفتگو کرراہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی مذاکرت کے لیے پیر کو نئی دہلی آمد متوقع ہے جب کہ اس سے قبل بھارتی وزیر خارجہ  جے شنکر جولائی میں بیجنگ کا دورہ کر چکے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ براہِ راست پروازوں اور سیاحتی ویزوں کے اجرا پر ہونے والے معاہدوں کو بھی 2020 میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی مہلک سرحدی جھڑپ سے متاثرہ تعلقات کو بحال کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں میں خود غرضی کا علاج ڈھونڈ نکالا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر عمران خان کی اسپتال منتقلی قبول نہیں: پی ٹی آئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کا پولیس تشدد کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ کا بغیر اجازت شادی پر شوہرکو پہلی بیوی کو 10لاکھ روپے حق مہرکی رقم فوری دینےکا حکم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ، غیرملکی ترانہ پڑھنے پر 4 طلبا یونیورسٹی سے فارغ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
جیونیوز کی خصوصی نشریات، شہرت یافتہ کھلاڑی، تجزیہ کار اور ماہرین رائے دیں گے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں: علی امین گنڈا پور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
اس حکومت اور 18ویں ترمیم کو ردکرتے ہیں،لعنت ہے ایسی وزارت پرکہ میرےبچےگٹر میں گرکر مرجائیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کو شکست دیکر جنوبی افریقی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھاکا:الیکشن میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار حریف امیدوار کے گھر پہنچ گئے، والدہ سے مل کر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
میں نے 14 سال جیل کاٹی، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اور چلانا شروع کر دیا: صدر زرداری
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹیم فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا’، محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے کولمبو پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت نے عمران خان کیلئے 2 ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنےکی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعددکارکن گرفتار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا ہے حکومت عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لیجانے کیلئے رضامند ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک خصوصی طبی ادارے میں علاج کریں گے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026