Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:51 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ

DAILY MITHAN Mar 7, 2026 0


بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار، جیت کیلئے کہیں ہوٹل تبدیل تو کہیں پچ

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کا فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جائے گا/فوٹوفائل

بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل سے قبل توہم پرستی اور وہم کا شکار  ہوگئی جس کے باعث بھارتی ٹیم کا  احمد آباد میں ہوٹل ہی تبدیل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے بھارتی  ٹیم نے ہوٹل تبدیل کردیا گیا ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کیلئے  بھارتی ٹیم نے جس ہوٹل میں قیام کیا تھا، اب اس ہوٹل میں قیام نہیں کیا۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لہٰذا شکست کی وجہ سے ہوٹل تبدیل کیا گیا، ممکنہ طور پر یہ حد سے زیادہ توہم پرستی اور وہم ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی  ٹیم کے ایک اہم اسپورٹ اسٹاف رکن ہر وینیو پر ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا مانگتے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم کی کامیابی کو ممکن بنانے کیلئے ہر ممکن سہولت مہیا کر رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ بھارتی ٹیم نے سیمی فائنل سے قبل ممبئی میں ٹریننگ سیشن چاند گرہن کے اثرات سے محفوظ رہنے کیلئے45منٹ تاخیر سے شروع کیا تاہم  ہوٹل کی تبدیلی کے حوالے سے باضابطہ طور پر نہیں بتایا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم اب اس ہوٹل میں نہیں جہاں رہائش پذیر ہوتے ہوئے بھارت کو ورلڈ کپ 2023 کے فائنل اورجنوبی افریقا  سے سپر 8 مرحلے میں شکست ہوئی  تھی۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم کے ممکنہ طور پر ریڈ پچ پر فائنل کھیلنے کا امکان ہے، 2 ہفتے قبل احمد آباد میں بلیک پچ پر اسے جنوبی افریقا  سے شکست ہوئی تھی، احمد آباد میں وینیو پر ریڈ پچ بلیک پچ اور ریڈ اور بلیک مٹی کے مکسچر کی پچز دستیاب ہیں۔

بھارتی میڈیا  کا بتانا ہے کہ ممبئی میں سیمی فائنل ریڈ مٹی کی پچ پر کھیلا گیا تھا جہاں بھارتی میڈیا  کی بیٹنگ کامیاب رہی تھی، احمد آباد کے وینیو کو بھارتی ٹیم کیلئے  ان لکی قرار دیا جاتا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ احمد آباد کے وینیو پر اب بھارتی ٹیم کے لیے منظر نامہ تبدیل کر کے قسمت تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ممکنہ طور پر بھارتی ٹیم ہوم ٹیم کے ڈریسنگ روم کی بجائے مہمان ٹیم کے ڈریسنگ روم کا انتخاب کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کا فائنل کل بھارت  اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026