Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 4:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش

حالیہ پوسٹس

  • حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
  • بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر، سرکاری نتائج جاری
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
  • عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
تازہ ترین

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش

DAILY MITHAN Jul 22, 2025 0


بلوچستان واقعہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش

حکام نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو کیس میں پیشرفت،گرفتاریوں اور قبرکشائی سے متعلق رپورٹ پیش کی/ فائل فوٹو

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں دہرے قتل کے معاملے پر اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوگئے۔

جیو نیوز کے مطابق دہرے قتل کے معاملے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی سید وزیر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے چیمبر میں پیش ہیں۔

اس کےعلاوہ ایس پی سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ اورکیس کے تفتیشی افسر  بھی چیف جسٹس کے روبرو پیش ہوئے ہیں۔

تفتیشی افسر سمیت دیگر حکام نے  چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو کیس میں پیشرفت،گرفتاریوں اور قبرکشائی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں غیرت کے نام پر مرد و عورت کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ روزی خان بڑیچ واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سمیت آئی جی پولیس کو طلب کیا تھا۔ 

علاوہ ازیں گزشتہ روز پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا، مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی، قتل ہونے والے مرد کے بھی 4، 5 بچے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر، سرکاری نتائج جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
نجومی کا ‘کالا جادو’ کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پانچویں تاریخ گزر گئی، کریم آباد کا انڈر پاس اب تک تعمیر نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئر لینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مشرف کالونی میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026