Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 8:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی ہم منصب سے ملاقات، صدر مملکت کا کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف مسلسل حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر سے اظہارتشکر

حالیہ پوسٹس

  • یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
پاکستان

ایرانی ہم منصب سے ملاقات، صدر مملکت کا کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف مسلسل حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر سے اظہارتشکر

DAILY MITHAN Aug 3, 2025 0


ایرانی ہم منصب سے ملاقات، صدر مملکت کا کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف مسلسل حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر سے اظہارتشکر

پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات مشترکہ مذہب، ثقافت اور باہمی احترام پرمبنی ہیں، دونوں ملک خطے کے پُرامن اور خوشحال مستقبل کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے: صدر زرداری— فوٹو:پی آئی ڈی

صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں جموں کشمیر پربھارتی غیرقانونی قبضے کے خلاف مسلسل حمایت پر ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے اظہار تشکر کیا۔

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ایوان صدر پہنچے جہاں صدر آصف علی زرداری نے ان کا مرکزی دروازے پر استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان خیر سگالی کے کلمات کا تبادلہ ہوا۔

صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایرانی صدر ڈاکٹرمسعود پزشکیان کی ایوانِ صدر میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

صدر آصف زرداری کا کہنا تھاکہ پاکستان اورایران کے برادرانہ تعلقات مشترکہ مذہب، ثقافت اور باہمی احترام پرمبنی ہیں، پاکستان اور ایران خطے کے پُرامن اور خوشحال مستقبل کیلئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔

دونوں رہنماؤں نے  تنازعات کو بڑھنے سے روکنے اور  خطے میں امن واستحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا

صدر آصف علی زرداری نے علاقائی معاملات پر ایران کے اصولی مؤقف کو سراہا۔

صدرمملکت نے جموں کشمیر پربھارتی غیرقانونی قبضے کیخلاف مسلسل حمایت پر سید علی خامنہ ای سے اظہار تشکر کیا۔انہوں نے ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کی اور  12 روزہ جنگ کے دوران ایرانی قوم کی جرات اور اتحاد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ایرانی صدر نے 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستانی قیادت اور عوام کی حمایت پر اظہار تشکر کیا اور کہاکہ پاکستان نے کشیدگی میں کمی اورتنازعات کے پُرامن حل کیلئےتعمیری کردار ادا کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026