Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 8:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انتظامیہ نے بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے تقریباً 4 ارب مانگ لیے

حالیہ پوسٹس

  • یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
  • جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
تازہ ترین

انتظامیہ نے بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے تقریباً 4 ارب مانگ لیے

DAILY MITHAN Aug 1, 2025 0


چکوال: انتظامیہ نے  بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے تقریباً 4 ارب مانگ لیے

 چکوال ضلعی انتظامیہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کےازالےکے لیے رپورٹ تیارکرلی/ فوٹو انٹرنیٹ

چکوال: ضلعی انتظامیہ نے حالیہ  بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کے لیے تقریباً 4 ارب مانگ لیے۔ 

جیو نیوز کے مطابق چکوال ضلعی انتظامیہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کےازالےکے لیے رپورٹ تیارکرلی جس میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب سے ہائی وے کی 60، اسمال ڈیمز کی 18 اور لوکل گورنمنٹ کی 30 اسکیمیں متاثر ہوئی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع بھرمیں کُل 2973 گھرمتاثر ہوئے، 136 گھر مکمل تباہ ہوئے،2837 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جب کہ بارشوں اور سیلاب سے مجموعی طور پر 173 دیہاتوں کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق تحصیل چکوال میں 114، چوآسیدن شاہ میں37،کلرکہار میں 16 اور تلہ گنگ کے 6 دیہاتوں میں نقصانات ہوئے، شدید بارشوں اور سیلاب سے 9 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے، جاں بحق اور زخمیوں کومجموعی طورپر ایک کروڑ 15 لاکھ روپے امداد دی گئی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سیلاب کے دوران کسانوں کے جانوربھی ہلاک یا متاثرہوئے اور جانوروں کی ہلاکت کے نقصان کا تخمینہ47 لاکھ35 ہزارروپے لگایا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے رپورٹ کے ساتھ فنڈزکے لیے  پی ڈی ایم اے اور  پنجاب حکومت کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں انفرا اسٹرکچرکی بحالی کے لیے 3 ارب 77 کروڑ 43 لاکھ روپے جب کہ  گھروں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالےکے لیے 14 کروڑ 79 لاکھ 3ہزار روپے فنڈز  مانگے گئے ہیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یورپی ممالک نے ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد تاحال لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ متاثرین کا الزام
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026