Skip to content
  • Sunday, 7 June 2026
  • 7:38 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
  • امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
  • حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
  • امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
  • اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت

DAILY MITHAN Mar 7, 2026 0


امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت

یہ افطار ڈنر مسلم سسٹر سٹیز ابو ظہبی، باکو، بصرہ، استنبول اور کراچی کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے/فوٹوجیو نیوز 

ہیوسٹن: امریکا میں منعقد ہونے والا سب سے بڑا سالانہ ہیوسٹن افطار ڈنر شاندار اور منظم انداز میں منعقد کیا گیا جس میں2 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ 

یہ افطار ڈنر مسلم سسٹر سٹیز ابو ظہبی، باکو، بصرہ، استنبول اور کراچی کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے جبکہ Islamic Society of Greater Houston، اسماعیلی کونسل، بورا جماعت  اور50  سے زائد دیگر تنظیمیں بھی اس میں شریک ہوتی ہیں۔

تقریب کے انتظامات میں200 سے زائد رضاکاروں نے حصہ لیا، افطار ڈنر کے کوآرڈینیٹر سعید شیخ نے تمام رضاکاروں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی محنت اور تعاون کی بدولت یہ افطار ڈنر انتہائی منظم انداز میں منعقد کیا جا سکا۔

اس تقریب میں دنیا کے20 سے زائد ممالک کے قونصل جنرل اور مختلف منتخب عہدیداروں نے شرکت کی،  اس کے علاوہ بین الاقوامی اداروں جیسے World Affairs Council اور Medical Bridges سمیت دیگر تنظیموں کے نمائندے بھی شریک ہوئے، جو اس تاریخی تقریب میں پہلی بار دیگر منتخب عہدیداروں کے ساتھ موجود تھے۔

امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت

فوٹوجیو نیوز 

امریکی کانگریس کے رکن Al Green(جو ہر سال اس تقریب میں شرکت کرتے ہیں) نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ افطار ڈنر مسلم کمیونٹی کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ یہ تقریب مختلف کمیونٹیز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرتی ہے جہاں بین المذاہب ہم آہنگی اور ثقافتی تنوع کو فروغ دیا جاتا ہے، جو امریکی معاشرے کی اصل روح ہے۔

ہیوسٹن کے میئر John Whitmire نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہر ہیوسٹن مسلم کمیونٹی کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس افطار ڈنر نے کمیونٹی کے اتحاد اور ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا ہے۔

افطار ڈنر کے کوآرڈینیٹر سعید شیخ (جو گزشتہ15 برس سے اس تقریب کو منظم کر رہے ہیں)نے کہا کہ یہ افطار ڈنر ایک تاریخی اور منفرد ایونٹ بن چکا ہے،  انہوں نے سید جاوید انور کا خصوصی شکریہ ادا کیا جو گزشتہ 15 برس سے اس تقریب کے گرینڈ اسپانسر ہیں، جبکہ دیگر تمام تنظیموں اور رضاکاروں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

امریکہ کا سب سے بڑا ہیوسٹن افطار ڈنر کامیابی سے منعقد، دو ہزار سے زائد افراد کی شرکت

فوٹوجیو نیوز 

تقریب میں معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر امام محمد حق نے رمضان المبارک کی روحانیت اور اس کے پیغام پر خطاب کیا،  ترک کمیونٹی کے امام مصطفیٰ یگت نے اذان دی اور تلاوت کلام پاک کی، جبکہ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت کی،  مغرب کی نماز مفتی عبدالستار قادری صدیقی نے پڑھائی۔

تقریب میں شریک افراد نے انتظامات کو سراہتے ہوئے ٹیم پورا ریسٹورنٹ اور پروڈکشن ٹیم کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا، جن کی خدمات سے یہ افطار ڈنر کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکامی، موساد سربراہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست اوہائیو میں میلےکے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
حالیہ صورتحال پر سپریم لیڈر کیلئے فیلڈمارشل کا خصوصی خط لیکر آیا ہوں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی یوم آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
تازہ ترین
24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی، تمام انتظامات مکمل
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس رپورٹ، حیدرآباد میں کتے کے کاٹے کی شکار مریضہ کو جناح اسپتال لایا گیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026