Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 1:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اداکارہ جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ماجرا کیا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعلیٰ کے پی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
  • لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد
  • کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
  • پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک
  • سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ماجرا کیا ہے؟

DAILY MITHAN Jul 27, 2025 0


اداکارہ جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ماجرا کیا ہے؟

جگن کاظم نے اپنی ویڈیو میں علیزے شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے معافی مانگی / فائل فوٹو

پاکستان کی سینئر اداکارہ و مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔

ماضی میں علیزے شاہ نے  ایک ریمپ واک کی جس میں اداکارہ نے عروسی جوڑا پہنا ہوا تھا، اس دوران معروف و سینئر گلوکارہ شازیہ منظور بھی لائیو پرفارمنس دے رہی تھیں کہ اسی دوران گلوکارہ نے علیزے شاہ کو زور سے پکڑ کر ڈانس کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اداکارہ اسٹیج پر گر گئی تھیں۔

اداکارہ کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی جس پر مختلف مارننگ شوز میں شازیہ منظور کے ساتھ اس واقعہ کو بار بار دہرایا گیا اور میزبان کی جانب سے بھی اداکارہ کے گرنے کی نقل اتاری گئی جس میں جگن کاظم بھی شامل تھیں۔

تاہم حال ہی میں علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بنائی اور انہوں نے تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا، جس پر جگن کاظم نے اداکارہ سے معافی مانگی۔

جگن کاظم نے اپنی ویڈیو میں علیزے شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے معافی مانگی اور کہا کہ اگر میں نے آپ کو تکلیف دی ہے، تو میں معذرت خواہ ہوں، مجھے  معلوم نہیں تھا کہ آپ اس ویڈیو سے ناراض ہیں، لوگ آپ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے اور ہراساں کررہے ہیں تو یہ غلط بات ہے، جس پر میں معافی مانگتی ہوں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026