Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:15 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اب آپ بلیو اسکائی پر اکاؤنٹ ویریفائی کرانے کیلئے درخواست جمع کراسکتے ہیں

حالیہ پوسٹس

  • مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
  • گل پلازہ متاثرین کا الزام
  • آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
  • میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
  • ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
پاکستان

اب آپ بلیو اسکائی پر اکاؤنٹ ویریفائی کرانے کیلئے درخواست جمع کراسکتے ہیں

DAILY MITHAN May 23, 2025 0


اب آپ بلیو اسکائی پر اکاؤنٹ ویریفائی کرانے کیلئے درخواست جمع کراسکتے ہیں

کمپنی کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا / فوٹو بشکریہ بلیو اسکائی

اگر آپ ایکس (ٹوئٹر) سے ملتے جلتے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائی کو استعمال کرتے ہیں تو اب اس میں اپنے اکاؤنٹ کو ویریفائی کرانے کے لیے درخواست جمع کراسکتے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے صارفین کو اکاؤنٹ ویریفکیشن کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔

اس کمپنی نے ایک ماہ قبل بتایا تھا کہ وہ جلد منتخب اکاؤنٹس کو ویریفائیڈ کرنے والی ہے۔

ابھی ویریفکیشن کی درخواست کئی صفحات پر مشتمل گوگل فارم پر مشتمل ہے جس میں صارفین سے اکاؤنٹ کی تفصیلات پوچھی جاتی ہیں اور یہ بھی معلوم کیا جاتا ہے کہ وہ اکاؤنٹ کو ویریفائیڈ کیوں کرانا چاہتے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ کمپنی کی جانب سے اکاؤنٹ پر بلیو چیک مارک کے اضافے کے لیے کس معیار کو مدنظر رکھا جائے گا یا درخواستوں کی جانچ پڑتال کیسے کی جائے گی۔

کمپنی نے بس یہ بتایا کہ صرف ایسے اکاؤنٹس کو ویریفائی کیا جائے گا جو متحرک، محفوظ، مستند اور نمایاں ہوں گے۔

کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ اکاؤنٹ پر بلیو چیک کے خواہشمند افراد کو اکاؤنٹ بائیو کو مکمل کرنا ہوگا جبکہ 2 فیکٹر authentication کا استعمال کرنا ہوگا۔

ویریفائیڈ کیے جانے والے اکاؤنٹس کو آفیشل، برانڈ، ایتھلیٹ، جرنلسٹ، اکیڈمک یا دیگر کیٹیگریز میں شامل کرکے بلیو چیک مارک سے لیس کیا جائے گا۔

کمپنی نے بتایا کہ ویریفکیشن کے معیار کو صارفین کی آرا کو مدنظر رکھ کر بہتر بنایا جا رہا ہے، یہ فارم کا ابتدائی ورژن ہے جس میں تبدیلیاں کرکے ویریفکیشن کے لیے درکار ضروری حتمی شرائط کے بارے میں بتایا جائے گا۔

کمپنی کے مطابق یہ ضروری نہیں کہ بنیادی معیار پر پورا اترنے والے اکاؤنٹس کو ویریفائیڈ کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026