Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 12:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آزادکشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، تیز بارش سے ندی نالے بپھرگئے، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
  • ‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
  • اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
پاکستان

آزادکشمیر میں کلاؤڈ برسٹ، تیز بارش سے ندی نالے بپھرگئے، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

DAILY MITHAN Aug 14, 2025 0


آزادکشمیر  میں کلاؤڈ برسٹ، تیز بارش سے ندی نالے بپھرگئے، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

سماہنی کے بھمبر نالے میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں سیاحوں کی گاڑی بہہ گئی—فوٹو: اسکرین گریب

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی تحصیل نصیر آباد میں کلاوڈ برسٹ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور  فلیش فلڈنگ سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

باغ میں تیز بارش سے ندی نالے بپھر گئے، سماہنی کے بھمبر نالے میں اونچے درجے کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں سیاحوں کی گاڑی بہہ گئی جس کے بعد تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔

جہلم ویلی، سماہنی، ہٹیاں بالا اور  وادی نیلم میں بھی پانی کےبہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ۔

ادھر گلگت بلتستان میں بارش، لینڈسلائینڈنگ اور  سیلاب کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

گلگت بلتستان کے ضلع غذر  میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق جبکہ  3 لاپتہ ہوگئے، دیامر میں بہن بھائی سیلابی ریلےمیں بہہ گئے جبکہ شاہراہ بابوسر  پر لینڈنگ کی زد میں آکر ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر  پگھلنے سے حسن آباد نالے کے دونوں اطراف کٹاؤ کا سلسلہ جاری ہے ،  انتظامیہ نے مکانوں کو خالی کرنے کا نوٹس دے دیا جس کے بعد حسن آباد کے مکینوں نے گھر خالی کرنا شروع کردیے۔

سیلاب سےفصلوں، مکانات، اسکول اور  زرعی اراضی کو بھی شدید نقصان ہوا، حکومت گلگت بلتستان نے جگہ جگہ ایمرجنسی  نافذ کردی۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے چنار باغ کےاردگرد آبادی کو محتاط رہنے اور نشیبی علاقےخالی کرنےکی ہدایت کردی۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے شہر  مانسہرہ میں کے  سرن ویلی فیملی پارک کے قریب نالے میں بھی طغیانی آگئی جس کے بعد سرن ویلی میں پھنسے 1300 سیاح محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر  کا کہنا تھا کہ  آج سرن ویلی فیملی پارک میں کافی رش تھا، انہوں نے بتایاکہ پارک سمیت ملحقہ علاقوں سے بھی سیاحوں کو نکال لیا گیا۔

ضلع اپرکوہستان میں بھی دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا، پانی کی سطح بلند ہونے پر قراقرم ہائی وے ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 13, 2026
پاکستان
امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 12, 2026
پاکستان
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026