آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کیخلاف دائر درخواست خارج


آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کیخلاف دائر درخواست خارج

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے درخواست کو عدم پیروی پر خارج کردیا/ فائل فوٹو

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔

آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا اور  رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *