Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 3:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آذر بائیجان نے ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہرکردی

حالیہ پوسٹس

  • مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
  • عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
  • نجومی کا ‘کالا جادو’ کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا
  • چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل
  • الیکشن کمیشن کا اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
پاکستان

آذر بائیجان نے ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہرکردی

DAILY MITHAN Aug 19, 2025 0


آذر بائیجان نے ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہرکردی

فوٹو: اسکرین شاٹ

راولپنڈی: آذر بائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہر کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آذر بائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفدکی قیادت نائب وزیر اور ڈی جی دفاع ایگل گوربانوف کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کےدفاعی وفد نے سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں  تربیت، جدیدیت اور تکنیکی مہارت اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم پر زور دیا گیا۔

اس موقع  پر ائیرچیف نے پاک فضائیہ کے جاری منصوبوں،آپریشنل ڈھانچے کے حوالے سے وفد کو آگاہ کیا۔ائیر چیف نے وفد کو اہداف اور مستقبل کی جنگی ضروریات پر مبنی منصوبوں سے آگاہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ نے آذربائیجان کی فضائیہ کو افرادی قوت کی استعداد کار بڑھانے کی یقین دہانی کے ساتھ مینٹیننس کےمعیار کو بھی بہتر بنانے اور آپریشنل تربیت میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کے وفد کے سربراہ نے پاک فضائیہ کے عملے کی مثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انہوں نے ایرو اسپیس ٹیکنالوجیز کے میدان میں ترقی کے ذریعے حاصل غیرمعمولی کامیابیوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے  مطابق آذربائیجان کے نائب وزیر نے ملٹری ٹو ملٹری تعاون میں اضافے کے لیے گہری دلچسپی ظاہر کی۔ آذربائیجان کے وفد نے دوطرفہ مشقوں کے ذریعے مشترکہ تربیتی سرگرمیوں کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اس تعاون سے باہمی تعاون اور پیشہ وارانہ مہارت میں اضافہ ہوگا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے ملٹی ڈومین آپریشنز میں تعاون کے لیے آذربائیجان کی شدید خواہش کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک فضائیہ کا بھرپور آپریشنل تجربہ آذربائیجان کے لیے ایک قیمتی ماڈل ہے۔ آذربائیجان ملٹی ڈومین وارفیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمتِ عملی سیکھنے کا خواہاں ہے۔

وفد نے اپنے ملک کے پورے تربیتی نظام کو ازسرنو ترتیب دینے کے ارادے کا اعادہ کیا اور کہا کہ پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون آذربائیجان کی فضائیہ کی جدیدیت اورپیشہ ورانہ ترقی میں نمایاں کردارادا کرےگا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے دفاعی وفد کا دورہ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے باہمی عزم کا عکاس ہے۔ یہ دورہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے مشترکہ مقاصد کو بھی تقویت دیتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026