Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 12:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘آدھی شوگرملز سیاستدانوں کی ہیں’، اپوزیشن اتحادکا چیف جسٹس سے چینی بحران پر سوموٹو نوٹس لینےکا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
  • پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
  • ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
  • ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
  • امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
تازہ ترین

‘آدھی شوگرملز سیاستدانوں کی ہیں’، اپوزیشن اتحادکا چیف جسٹس سے چینی بحران پر سوموٹو نوٹس لینےکا مطالبہ

DAILY MITHAN Aug 4, 2025 0


آدھی شوگرملز سیاستدانوں کی ہیں، اپوزیشن اتحادکا چیف جسٹس سے چینی بحران پر سوموٹو نوٹس لینےکا مطالبہ

فوٹو: فائل

اسلام آباد:  تحریک تحفظ  آئین  پاکستان نے شوگر  بحران  پر شوگرملز کے  احتساب کے لیے چیف جسٹس  پاکستان کو  خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہےکہ  آدھی شوگر ملیں سیاستدانوں کی ہیں،  یہ سیاستدان حکومت میں شامل ہوکر خودکو  اربوں روپے کا فائدہ پہنچانے والی پالیسیاں بنواتے ہیں اور بوجھ عوام پر پڑتا ہے۔

 تحریک تحفظ آئین  پاکستان نے  چیف جسٹس پاکستان  سے سو موٹو نوٹس لینے اور  شوگر انڈسٹری میں غیر قانونی پالیسیوں پرکڑے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔

 تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کہنا ہےکہ دن دیہاڑے عوام سے اربوں روپے لوٹ لیے جاتے ہیں، احتسابی ادارے خاموش ہیں، سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کرائے، چینی اسکینڈل مفادات کے ٹکراؤ  اور حکومت میں ہوکر  اپنے ذاتی کاروباروں کو فائدہ  پہنچانے کی بدترین مثال ہے۔

خط کے مطابق  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش اعدادو شمار کے مطابق 300 ارب روپے سے زائدکی کرپشن ہوئی ہے، خدشہ ہےکہ جنوری 2026 میں چینی 200 روپے کلو سے بھی اوپر چلی جائےگی۔ 

 تحریک تحفظ آئین پاکستان کے  رہنماؤں محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس،  اسد قیصر اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کی جانب سے بھیجےگئے خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی پالیسیوں سے سرمایہ داروں کو چھوٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے برعکس دی گئی ہے، پچھلے 24 ماہ کی چینی کی ایکسپورٹ امپورٹ  قومی پالیسی پر شوگر مافیا کے اثر انداز  ہونےکا واضح ثبوت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اپوزیشن کا حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے ایک وئیر ایبل اے آئی پن کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
اہلیہ سے طلاق کے بعد بھارتی کرکٹر کو گرل فرینڈ بھی چھوڑ گئی، جوڑے نے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں اسٹارٹر پیکس نامی نئے فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026